Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 7:8 - کِتابِ مُقادّس

8 تُم خُدا کے حُکم کو ترک کر کے آدمِیوں کی روایت کو قائِم رکھتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تُم خُدا کے اَحکام کو چھوڑکر اِنسانی روایت کو قائِم رکھتے ہو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तुम अल्लाह के अहकाम को छोड़कर इनसानी रिवायात की पैरवी करते हो।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 تم اللہ کے احکام کو چھوڑ کر انسانی روایات کی پیروی کرتے ہو۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 7:8
4 حوالہ جات  

جب تُم میرے حضُور آ کر میرے دِیدار کے طالِب ہوتے ہو تو کَون تُم سے یہ چاہتا ہے کہ میری بارگاہوں کو رَوندو؟


پس فرِیسیوں اور فقِیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں؟


اور مَیں یہُودی طرِیق میں اپنی قَوم کے اکثر ہم عُمروں سے بڑھتا جاتا تھا اور اپنے بزُرگوں کی روایتوں میں نِہایت سرگرم تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات