Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:54 - کِتابِ مُقادّس

54 اور جب کشتی پر سے اُترے تو فی الفَور لوگ اُسے پہچان کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 جَب وہ کشتی سے اُترے تو لوگوں نے یِسوعؔ کو ایک دَم پہچان لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 ज्योंही वह कश्ती से उतरे लोगों ने ईसा को पहचान लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 جوں ہی وہ کشتی سے اُترے لوگوں نے عیسیٰ کو پہچان لیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:54
5 حوالہ جات  

اور مَیں اُس کو اور اُس کے جی اُٹھنے کی قُدرت کو اور اُس کے ساتھ دُکھوں میں شرِیک ہونے کو معلُوم کرُوں اور اُس کی مَوت سے مُشابہت پَیدا کرُوں۔


اور وہ جو تیرا نام جانتے ہیں تُجھ پر توکُّل کریں گے کیونکہ اَے خُداوند! تُو نے اپنے طالِبوں کو ترک نہیں کِیا ہے۔


اور وہ پار جا کر گنّیسرؔت کے عِلاقہ میں پُہنچے اور کشتی گھاٹ پر لگائی۔


اُس سارے عِلاقہ میں چاروں طرف دَوڑے اور بِیماروں کو چارپائِیوں پر ڈال کر جہاں کہِیں سُنا کہ وہ ہے وہاں لِئے پِھرے۔


جب اَیسا ہُؤا تو باقی لوگ جو اُس ٹاپُو میں بِیمار تھے آئے اور اچھّے کِئے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات