Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور یُوحنّا نے اُس سے کہا تھا کہ اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھنا تُجھے روا نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور حضرت یُوحنّا ہیرودیسؔ سے کہہ رہے تھے، ”تُجھے اَپنے بھایٔی کی بیوی اَپنے پاس رکھنا جائز نہیں ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 यहया ने हेरोदेस को बताया था, “अपने भाई की बीवी से तेरी शादी नाजायज़ है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یحییٰ نے ہیرودیس کو بتایا تھا، ”اپنے بھائی کی بیوی سے تیری شادی ناجائز ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:18
8 حوالہ جات  

اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھّے تو یہ نجاست ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کے بدن کو بے پردہ کِیا۔ وہ لاولد رہیں گے۔


تُو اپنی بھاوج کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے بھائی کا بدن ہے۔


مِیکایاؔہ نے کہا خُداوند کی حیات کی قَسم جو کُچھ خُداوند مُجھے فرمائے مَیں وُہی کہُوں گا۔


اور اُس پر تُھوکا اور وُہی سرکنڈا لے کر اُس کے سر پر مارنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات