مرقس 5:32 - کِتابِ مُقادّس32 اُس نے چاروں طرف نِگاہ کی تاکہ جِس نے یہ کام کِیا تھا اُسے دیکھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 لیکن آپ نے چاروں طرف نظر دَوڑائی تاکہ دیکھیں کہ کِس نے اَیسا کیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 लेकिन ईसा अपने चारों तरफ़ देखता रहा कि किसने यह किया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 لیکن عیسیٰ اپنے چاروں طرف دیکھتا رہا کہ کس نے یہ کیا ہے۔ باب دیکھیں |