Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 3:31 - کِتابِ مُقادّس

31 پِھر اُس کی ماں اور اُس کے بھائی آئے اور باہر کھڑے ہو کر اُسے بُلوا بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 پھر یِسوعؔ کی ماں اَور اُن کے بھایٔی آ گئے اَور اُنہُوں نے یِسوعؔ کو باہر بُلوا بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 फिर ईसा की माँ और भाई पहुँच गए। बाहर खड़े होकर उन्होंने किसी को उसे बुलाने को भेज दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 پھر عیسیٰ کی ماں اور بھائی پہنچ گئے۔ باہر کھڑے ہو کر اُنہوں نے کسی کو اُسے بُلانے کو بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 3:31
5 حوالہ جات  

جب اُس کے عزِیزوں نے یہ سُنا تو اُسے پکڑنے کو نِکلے کیونکہ کہتے تھے کہ وہ بے خُود ہے۔


کیونکہ وہ کہتے تھے کہ اُس میں ناپاک رُوح ہے۔


اور بِھیڑ اُس کے آس پاس بَیٹھی تھی اور اُنہوں نے اُس سے کہا دیکھ تیری ماں اور تیرے بھائی باہر تُجھے پُوچھتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات