مرقس 2:3 - کِتابِ مُقادّس3 اور لوگ ایک مفلُوج کو چار آدمِیوں سے اُٹھوا کر اُس کے پاس لائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 کُچھ لوگ، ایک مفلُوج کو حُضُور کے پاس لایٔے، جسے چار آدمی اُٹھائے ہویٔے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 इतने में कुछ लोग पहुँचे। उनमें से चार आदमी एक मफ़लूज को उठाए ईसा के पास लाना चाहते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اِتنے میں کچھ لوگ پہنچے۔ اُن میں سے چار آدمی ایک مفلوج کو اُٹھائے عیسیٰ کے پاس لانا چاہتے تھے۔ باب دیکھیں |