Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 2:11 - کِتابِ مُقادّس

11 مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ اپنی چارپائی اُٹھا کر اپنے گھر چلا جا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ”مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں، اُٹھ اَور اَپنا بچھونا اُٹھاکر اَپنے گھر چلا جا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 “मैं तुझसे कहता हूँ कि उठ, अपनी चारपाई उठाकर घर चला जा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 ”مَیں تجھ سے کہتا ہوں کہ اُٹھ، اپنی چارپائی اُٹھا کر گھر چلا جا۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 2:11
5 حوالہ جات  

اُس نے اُس پر ترس کھا کر ہاتھ بڑھایا اور اُسے چُھو کر اُس سے کہا مَیں چاہتا ہُوں۔ تُو پاک صاف ہو جا۔


زِندہ کرنے والی تو رُوح ہے۔ جِسم سے کُچھ فائِدہ نہیں۔ جو باتیں مَیں نے تُم سے کہی ہیں وہ رُوح ہیں اور زِندگی بھی ہیں۔


لیکن اِس لِئے کہ تُم جانو کہ اِبنِ آدمؔ کو زمِین پر گُناہ مُعاف کرنے کا اِختیار ہے (اُس نے اُس مفلُوج سے کہا)۔


اور وہ اُٹھا اور فی الفَور چارپائی اُٹھا کر اُن سب کے سامنے باہر چلا گیا۔ چُنانچہ وہ سب حَیران ہو گئے اور خُدا کی تمجِید کر کے کہنے لگے ہم نے اَیسا کبھی نہیں دیکھا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات