Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 16:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور آپس میں کہتی تِھیں کہ ہمارے لِئے پتّھر کو قبر کے مُنہ پر سے کَون لُڑھکائے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 وہ آپَس میں کہہ رہی تھیں: ”قبر کے دروازہ پر سے ہمارے لیٔے پتّھر کون ہٹائے گا؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 रास्ते में वह एक दूसरे से पूछने लगीं, “कौन हमारे लिए क़ब्र के मुँह से पत्थर को लुढ़काएगा?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 راستے میں وہ ایک دوسرے سے پوچھنے لگیں، ”کون ہمارے لئے قبر کے منہ سے پتھر کو لُڑھکائے گا؟“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 16:3
5 حوالہ جات  

وہ ہفتہ کے پہلے دِن بُہت سویرے جب سُورج نِکلا ہی تھا قبر پر آئِیں۔


جب اُنہوں نے نِگاہ کی تو دیکھا کہ پتّھر لُڑھکا ہُؤا ہے کیونکہ وہ بُہت ہی بڑا تھا۔


ہفتہ کے پہلے دِن مریمؔ مگدلِینی اَیسے تڑکے کہ ابھی اندھیرا ہی تھا قبر پر آئی اور پتّھر کو قبر سے ہٹا ہُؤا دیکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات