مرقس 15:42 - کِتابِ مُقادّس42 جب شام ہو گئی تو اِس لِئے کہ تیّاری کا دِن تھا جو سبت سے ایک دِن پہلے ہوتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 چونکہ شام ہو گئی تھی (اَور وہ سَبت سے پہلا یعنی تیّاری کا دِن تھا)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस42 यह सब कुछ जुमे को हुआ जो अगले दिन के सबत के लिए तैयारी का दिन था। जब शाम होने को थी باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 یہ سب کچھ جمعہ کو ہوا جو اگلے دن کے سبت کے لئے تیاری کا دن تھا۔ جب شام ہونے کو تھی باب دیکھیں |