Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:41 - کِتابِ مُقادّس

41 جب وہ گلِیل میں تھا یہ اُس کے پِیچھے ہو لیتی اور اُس کی خِدمت کرتی تِھیں اور اَور بھی بُہت سی عَورتیں تِھیں جو اُس کے ساتھ یروشلِیم میں آئی تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 جَب حُضُور صُوبہ گلِیل میں تھے تُو یہ عورتیں آپ کی پیروکار تھیں اَور اُن کی خدمت کیا کرتی تھیں اَور اِس کے علاوہ کیٔی خواتین آپ کے ساتھ یروشلیمؔ سے آئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 गलील में यह औरतें ईसा के पीछे चलकर इसकी ख़िदमत करती रही थीं। कई और ख़वातीन भी वहाँ थीं जो उसके साथ यरूशलम आ गई थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 گلیل میں یہ عورتیں عیسیٰ کے پیچھے چل کر اُس کی خدمت کرتی رہی تھیں۔ کئی اَور خواتین بھی وہاں تھیں جو اُس کے ساتھ یروشلم آ گئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:41
3 حوالہ جات  

اور گیارہ شاگِرد گلِیل کے اُس پہاڑ پر گئے جو یِسُوعؔ نے اُن کے لِئے مُقرّر کِیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات