Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:31 - کِتابِ مُقادّس

31 اِسی طرح سردار کاہِن بھی فقِیہوں کے ساتھ مِل کر آپس میں ٹھٹّھے سے کہتے تھے اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اپنے تئِیں نہیں بچا سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اِسی طرح اہم کاہِن اَور شَریعت کے عالِم مِل کر آپَس میں یِسوعؔ کی ہنسی اُڑاتے ہویٔے کہتے تھے، ”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اَپنے آپ کو نہیں بچا سَکتا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 राहनुमा इमामों और शरीअत के उलमा ने भी ईसा का मज़ाक़ उड़ाकर कहा, “इसने औरों को बचाया, लेकिन अपने आपको नहीं बचा सकता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 راہنما اماموں اور شریعت کے علما نے بھی عیسیٰ کا مذاق اُڑا کر کہا، ”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:31
8 حوالہ جات  

صلِیب پر سے اُتر کر اپنے تئِیں بچا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات