Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور سردار کاہِن اُس پر بُہت باتوں کا اِلزام لگاتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اہم کاہِن آپ پر طرح طرح کے اِلزام لگانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 राहनुमा इमामों ने उस पर बहुत इलज़ाम लगाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 راہنما اماموں نے اُس پر بہت الزام لگائے۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:3
11 حوالہ جات  

وہ ستایا گیا تَو بھی اُس نے برداشت کی اور مُنہ نہ کھولا۔ جِس طرح برّہ جِسے ذبح کرنے کو لے جاتے ہیں اور جِس طرح بھیڑ اپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زُبان ہے اُسی طرح وہ خاموش رہا۔


اِس پر پِیلاطُسؔ اُسے چھوڑ دینے میں کوشِش کرنے لگا مگر یہُودِیوں نے چِلاّ کر کہا اگر تُو اُس کو چھوڑے دیتا ہے تو قَیصر کا خَیر خواہ نہیں۔ جو کوئی اپنے آپ کو بادشاہ بناتا ہے وہ قَیصر کا مُخالِف ہے۔


یِسُوعؔ نے پِھر بھی کُچھ جواب نہ دِیا یہاں تک کہ پِیلاطُسؔ نے تَعجُّب کِیا۔


اور جب سردار کاہِن اور بُزُرگ اُس پر اِلزام لگا رہے تھے اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔


اور پِیلاطُسؔ نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے جواب میں اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔


پِیلاطُسؔ نے اُس سے دوبارہ سوال کر کے یہ کہا تُو کُچھ جواب نہیں دیتا؟ دیکھ یہ تُجھ پر کِتنی باتوں کا اِلزام لگاتے ہیں؟


بلکہ مَیں اُس آدمی کی مانِند ہُوں جِسے سُنائی نہیں دیتا اور جِس کے مُنہ میں ملامت کی باتیں نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات