Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:13 - کِتابِ مُقادّس

13 وہ پِھر چِلاّئے کہ وہ مصلُوب ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہ چیخے، ”اِسے مصلُوب کرو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 वह चीख़े, “उसे मसलूब करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 وہ چیخے، ”اُسے مصلوب کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:13
4 حوالہ جات  

پِیلاطُسؔ نے دوبارہ اُن سے کہا پِھر جِسے تُم یہُودیوں کا بادشاہ کہتے ہو اُس سے مَیں کیا کرُوں؟


اور پِیلاطُسؔ نے اُن سے کہا کیوں اُس نے کیا بُرائی کی ہے؟ وہ اَور بھی چِلاّئے کہ وہ مصلُوب ہو۔


اور اگرچہ اُس کے قتل کی کوئی وجہ نہ مِلی تَو بھی اُنہوں نے پِیلاطُسؔ سے اُس کے قتل کی درخواست کی۔


لیکن وہ چِلاّ کر کہنے لگے کہ اِس کو مصلُوب کر مصلُوب!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات