Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:57 - کِتابِ مُقادّس

57 پِھر بعض نے اُٹھ کر اُس پر یہ جُھوٹی گواہی دی کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 بعض آدمیوں نے کھڑے ہوکر اُن کے خِلاف یہ جھُوٹی گواہی دی:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 आख़िरकार बाज़ ने खड़े होकर यह झूटी गवाही दी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 آخرکار بعض نے کھڑے ہو کر یہ جھوٹی گواہی دی،

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:57
9 حوالہ جات  

اور راہ چلنے والے سر ہِلا ہِلا کر اُس پر لَعن طَعن کرتے اور کہتے تھے کہ واہ! مَقدِس کے ڈھانے والے اور تِین دِن میں بنانے والے۔


اَے مَقدِس کے ڈھانے والے اور تِین دِن میں بنانے والے اپنے تئِیں بچا۔ اگر تُو خُدا کا بیٹا ہے تو صلِیب پر سے اُتر آ۔


کہ مِیکاؔہ مورشتی نے شاہِ یہُوداؔہ حِزقیاہ کے ایّام میں نبُوّت کی اور یہُوداؔہ کے سب لوگوں سے مُخاطِب ہو کر یُوں کہا کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ صِیُّون کھیت کی طرح جوتا جائے گا اور یروشلیِم کھنڈر ہو جائے گا اور اِس گھر کا پہاڑ جنگل کی اُونچی جگہوں کی مانِند ہو گا۔


کیونکہ بُہتیروں نے اُس پر جُھوٹی گواہِیاں تو دِیں لیکن اُن کی گواہِیاں مُتفِق نہ تِھیں۔


ہم نے اُسے یہ کہتے سُنا ہے کہ مَیں اِس مَقدِس کو جو ہاتھ سے بنا ہے ڈھاؤں گا اور تِین دِن میں دُوسرا بناؤں گا جو ہاتھ سے نہ بنا ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات