مرقس 14:56 - کِتابِ مُقادّس56 کیونکہ بُہتیروں نے اُس پر جُھوٹی گواہِیاں تو دِیں لیکن اُن کی گواہِیاں مُتفِق نہ تِھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ56 اَور جنہوں نے جھُوٹی گواہیوں کی تصدیق کی، اُن کے بَیان بھی یکساں نہ نکلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस56 काफ़ी लोगों ने उसके ख़िलाफ़ झूटी गवाही तो दी, लेकिन उनके बयान एक दूसरे के मुतज़ाद थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن56 کافی لوگوں نے اُس کے خلاف جھوٹی گواہی تو دی، لیکن اُن کے بیان ایک دوسرے کے متضاد تھے۔ باب دیکھیں |