Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:52 - کِتابِ مُقادّس

52 مگر وہ چادر چھوڑ کر ننگا بھاگ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 تو وہ اَپنی چادر چھوڑکر ننگا، ہی بھاگ نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 लेकिन वह चादर छोड़कर नंगी हालत में भाग गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 لیکن وہ چادر چھوڑ کر ننگی حالت میں بھاگ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:52
5 حوالہ جات  

تب اُس عَورت نے اُس کا پیراہن پکڑ کر کہا کہ میرے ساتھ ہم بِستر ہو۔ وہ اپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگا اور باہر نِکل گیا۔


شَیطان نے خُداوند کو جواب دِیا کہ کھال کے بدلے کھال بلکہ اِنسان اپنا سارا مال اپنی جان کے لِئے دے ڈالے گا۔


مگر ایک جوان اپنے ننگے بدن پر مہِین چادر اوڑھے ہُوئے اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔ اُسے لوگوں نے پکڑا۔


پِھر وہ یِسُوعؔ کو سردار کاہِن کے پاس لے گئے اور سب سردار کاہِن اور بزُرگ اور فقِیہہ اُس کے ہاں جمع ہو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات