مرقس 14:29 - کِتابِ مُقادّس29 پطرؔس نے اُس سے کہا گو سب ٹھوکر کھائیں لیکن مَیں نہ کھاؤں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 پطرس نے اُن سے کہا، ”خواہ سَب ٹھوکر کھایٔیں، میں نہیں کھاؤں گا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 पतरस ने एतराज़ किया, “दूसरे बेशक सब बरगश्ता हो जाएँ, लेकिन मैं कभी नहीं हूँगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 پطرس نے اعتراض کیا، ”دوسرے بےشک سب برگشتہ ہو جائیں، لیکن مَیں کبھی نہیں ہوں گا۔“ باب دیکھیں |