مرقس 13:37 - کِتابِ مُقادّس37 اور جو کُچھ مَیں تُم سے کہتا ہُوں وُہی سب سے کہتا ہُوں کہ جاگتے رہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 میں جو کُچھ تُم سے کہتا ہُوں، وُہی سَب سے کہتا ہُوں: ’جاگتے رہو!‘ “ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 यह बात मैं न सिर्फ़ तुमको बल्कि सबको बताता हूँ, चौकस रहो!” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 یہ بات مَیں نہ صرف تم کو بلکہ سب کو بتاتا ہوں، چوکس رہو!“ باب دیکھیں |