مرقس 13:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور دُعا کرو کہ یہ جاڑوں میں نہ ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 دعا کرو کہ یہ مُصیبت سردیوں میں برپا نہ ہو، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 दुआ करो कि यह वाक़िया सर्दियों के मौसम में पेश न आए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 دعا کرو کہ یہ واقعہ سردیوں کے موسم میں پیش نہ آئے۔ باب دیکھیں |