Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 12:39 - کِتابِ مُقادّس

39 اور عِبادت خانوں میں اعلیٰ درجہ کی کُرسِیاں اور ضِیافتوں میں صدر نشِینی چاہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 وہ یہُودی عبادت گاہوں میں اعلیٰ درجہ کی کُرسیاں اَور ضیافتوں میں صدر نشینی چاہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 उनकी बस एक ही ख़ाहिश होती है कि इबादतख़ानों और ज़ियाफ़तों में इज़्ज़त की कुरसियों पर बैठ जाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اُن کی بس ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ عبادت خانوں اور ضیافتوں میں عزت کی کرسیوں پر بیٹھ جائیں۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 12:39
5 حوالہ جات  

اُس وقت یِسُوعؔ نے بِھیڑ سے اور اپنے شاگِردوں سے یہ باتیں کہیں کہ


اور ضِیافتوں میں صدرنشینی اور عِبادت خانوں میں اعلیٰ درجہ کی کُرسِیاں۔


پِھر اُس نے اپنی تعلِیم میں کہا کہ فقِیہوں سے خبردار رہو جو لمبے لمبے جامے پہن کر پِھرنا اور بازاروں میں سلام۔


اور وہ بیواؤں کے گھروں کو دبا بَیٹھتے ہیں اور دِکھاوے کے لِئے نماز کو طُول دیتے ہیں۔ اِن ہی کو زِیادہ سزا مِلے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات