Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 12:30 - کِتابِ مُقادّس

30 اور تُو خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل اور اپنی ساری طاقت سے مُحبّت رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَپنے خُداوؔند خُدا سے اَپنے سارے دِل اَپنی ساری جان ساری عقل اَور ساری طاقت سے مَحَبّت رکھو۔‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 रब अपने ख़ुदा से अपने पूरे दिल, अपनी पूरी जान, अपने पूरे ज़हन और अपनी पूरी ताक़त से प्यार करना।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 رب اپنے خدا سے اپنے پورے دل، اپنی پوری جان، اپنے پورے ذہن اور اپنی پوری طاقت سے پیار کرنا۔‘

باب دیکھیں کاپی




مرقس 12:30
2 حوالہ جات  

تُو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خُداوند اپنے خُدا سے مُحبّت رکھ۔


سُن اَے اِسرائیلؔ! خُداوند ہمارا خُدا ایک ہی خُداوند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات