Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 12:18 - کِتابِ مُقادّس

18 پِھر صدُوقِیوں نے جو کہتے ہیں کہ قِیامت نہیں ہوگی اُس کے پاس آ کر اُس سے یہ سوال کِیا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پھر صدُوقی جو قیامت کے مُنکر ہیں، اُن کے پاس آئے، اَور پُوچھنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 फिर कुछ सदूक़ी ईसा के पास आए। सदूक़ी नहीं मानते कि रोज़े-क़ियामत मुरदे जी उठेंगे। उन्होंने ईसा से एक सवाल किया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پھر کچھ صدوقی عیسیٰ کے پاس آئے۔ صدوقی نہیں مانتے کہ روزِ قیامت مُردے جی اُٹھیں گے۔ اُنہوں نے عیسیٰ سے ایک سوال کیا،

باب دیکھیں کاپی




مرقس 12:18
6 حوالہ جات  

وہ یہ کہہ کر کہ قِیامت ہو چُکی ہے حق سے گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعض کا اِیمان بِگاڑتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات