Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 11:26 - کِتابِ مُقادّس

26 (اور اگر تُم مُعاف نہ کرو گے تو تُمہارا باپ جو آسمان پر ہے تُمہارے گُناہ بھی مُعاف نہ کرے گا)۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اگر تُم مُعاف نہ کروگے تو تمہارا آسمانی باپ بھی تمہارے گُناہ مُعاف نہ کرےگا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 [और अगर तुम मुआफ़ न करो तो तुम्हारा आसमानी बाप तुम्हारे गुनाह भी मुआफ़ नहीं करेगा।]”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 [اور اگر تم معاف نہ کرو تو تمہارا آسمانی باپ تمہارے گناہ بھی معاف نہیں کرے گا۔]“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 11:26
3 حوالہ جات  

اِس لِئے کہ اگر تُم آدمِیوں کے قصُور مُعاف کرو گے تو تُمہارا آسمانی باپ بھی تُم کو مُعاف کرے گا۔


اور اگر تُم آدمِیوں کے قصُور مُعاف نہ کرو گے تو تُمہارا باپ بھی تُمہارے قصُور مُعاف نہ کرے گا۔


میرا آسمانی باپ بھی تُمہارے ساتھ اِسی طرح کرے گا اگر تُم میں سے ہر ایک اپنے بھائی کو دِل سے مُعاف نہ کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات