مرقس 11:16 - کِتابِ مُقادّس16 اور اُس نے کِسی کو ہَیکل میں سے ہو کر کوئی برتن لے جانے نہ دِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور کسی کو کویٔی سامان لے کر بیت المُقدّس کے احاطہ میں سے گزرنے نہ دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 और जो तिजारती माल लेकर बैतुल-मुक़द्दस के सहनों में से गुज़र रहे थे उन्हें रोक लिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اور جو تجارتی مال لے کر بیت المُقدّس کے صحنوں میں سے گزر رہے تھے اُنہیں روک لیا۔ باب دیکھیں |