Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 10:44 - کِتابِ مُقادّس

44 اور جو تُم میں اوّل ہونا چاہے وہ سب کا غُلام بنے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اَور اگر تُم میں کویٔی سَب سے اُونچا درجہ حاصل کرنا چاہے تو وہ سَب کا غُلام بنے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 और जो तुममें अव्वल होना चाहे वह सबका ग़ुलाम बने।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اور جو تم میں اوّل ہونا چاہے وہ سب کا غلام بنے۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 10:44
5 حوالہ جات  

اور اگر کوئی تُجھ پر نالِش کر کے تیرا کُرتا لینا چاہے تو چوغہ بھی اُسے لے لینے دے۔


پِھر اُس نے بَیٹھ کر اُن بارہ کو بُلایا اور اُن سے کہا کہ اگر کوئی اوّل ہونا چاہے تو وہ سب میں پِچھلا اور سب کا خادِم بنے۔


مگر تُم میں اَیسا نہیں ہے بلکہ جو تُم میں بڑا ہونا چاہے وہ تُمہارا خادِم بنے۔


کیونکہ اِبنِ آدمؔ بھی اِس لِئے نہیں آیا کہ خِدمت لے بلکہ اِس لِئے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے۔


بلکہ اپنے آپ کو خالی کر دِیا اور خادِم کی صُورت اِختیار کی اور اِنسانوں کے مُشابِہ ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات