Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 10:36 - کِتابِ مُقادّس

36 اُس نے اُن سے کہا تُم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تُمہارے لِئے کرُوں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 یِسوعؔ نے اُن سے پُوچھا، ”تُم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تمہارے لیٔے کروں؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 उसने पूछा, “तुम क्या चाहते हो कि मैं तुम्हारे लिए करूँ?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 اُس نے پوچھا، ”تم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تمہارے لئے کروں؟“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 10:36
5 حوالہ جات  

اگر تُم مُجھ میں قائِم رہو اور میری باتیں تُم میں قائِم رہیں تو جو چاہو مانگو۔ وہ تُمہارے لِئے ہو جائے گا۔


یِسُوعؔ نے اُس سے کہا تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لِئے کرُوں؟ اندھے نے اُس سے کہا اَے ربّونی! یہ کہ مَیں بِینا ہو جاؤں۔


تب زبدؔی کے بیٹوں یعقُوبؔ اور یُوحنّا نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا اَے اُستاد! ہم چاہتے ہیں کہ جِس بات کی ہم تُجھ سے درخواست کریں تُو ہمارے لِئے کرے۔


اُنہوں نے اُس سے کہا ہمارے لِئے یہ کر کہ تیرے جلال میں ہم میں سے ایک تیری دہنی اور ایک تیری بائِیں طرف بَیٹھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات