مرقس 10:16 - کِتابِ مُقادّس16 پِھر اُس نے اُنہیں اپنی گود میں لِیا اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُن کو برکت دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 پھر اُنہُوں نے بچّوں کو گود میں لیا، اَور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں برکت دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 यह कहकर उसने उन्हें गले लगाया और अपने हाथ उन पर रखकर उन्हें बरकत दी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں گلے لگایا اور اپنے ہاتھ اُن پر رکھ کر اُنہیں برکت دی۔ باب دیکھیں |