مرقس 10:10 - کِتابِ مُقادّس10 اور گھر میں شاگِردوں نے اُس سے اِس کی بابت پِھر پُوچھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جَب وہ دوبارہ گھر پر آئے، شاگردوں نے اِس بات کے بارے میں آپ سے مزید جاننا چاہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 किसी घर में आकर शागिर्दों ने यह बात दुबारा छेड़कर ईसा से मज़ीद दरियाफ़्त किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کسی گھر میں آ کر شاگردوں نے یہ بات دوبارہ چھیڑ کر عیسیٰ سے مزید دریافت کیا۔ باب دیکھیں |