Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 1:43 - کِتابِ مُقادّس

43 اور اُس نے اُسے تاکِید کر کے فی الفَور رُخصت کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 یِسوعؔ نے اُسے فوراً وہاں سے سخت تنبیہ کرتے ہویٔے رخصت کیا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 ईसा ने उसे फ़ौरन रुख़सत करके सख़्ती से समझाया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 عیسیٰ نے اُسے فوراً رُخصت کر کے سختی سے سمجھایا،

باب دیکھیں کاپی




مرقس 1:43
7 حوالہ جات  

اور اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں اور یِسُوعؔ نے اُن کو تاکِید کر کے کہا خبردار کوئی اِس بات کو نہ جانے۔


اُس کے ماں باپ حَیران ہُوئے اور اُس نے اُنہیں تاکِید کی کہ یہ ماجرا کِسی سے نہ کہنا۔


اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زِیادہ وہ چرچا کرتے رہے۔


پِھر اُس نے اُن کو تاکِید سے حُکم دِیا کہ یہ کوئی نہ جانے اور فرمایا کہ لڑکی کو کُچھ کھانے کو دِیا جائے۔


اور وہ اُن کو بڑی تاکِید کرتا تھا کہ مُجھے ظاہِر نہ کرنا۔


اور فی الفَور اُس کا کوڑھ جاتا رہا اور وہ پاک صاف ہو گیا۔


اور اُس سے کہا خبردار کِسی سے کُچھ نہ کہنا مگر جا کر اپنے تئِیں کاہِن کو دِکھا اور اپنے پاک صاف ہو جانے کی بابت اُن چِیزوں کو جو مُوسیٰ نے مُقرّر کِیں نذر گُذران تاکہ اُن کے لِئے گواہی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات