مرقس 1:26 - کِتابِ مُقادّس26 پس وہ ناپاک رُوح اُسے مروڑ کر اور بڑی آواز سے چِلاّ کر اُس میں سے نِکل گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 تَب ہی اِن بدرُوح نے اُس آدمی کو خُوب مروڑا اَور بڑے زور سے چیخ مار کر اُس میں سے نکل گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 इस पर बदरूह आदमी को झँझोड़कर और चीख़ें मार मारकर उसमें से निकल गई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 اِس پر بدروح آدمی کو جھنجھوڑ کر اور چیخیں مار مار کر اُس میں سے نکل گئی۔ باب دیکھیں |