Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 1:18 - کِتابِ مُقادّس

18 وہ فی الفَور جال چھوڑ کر اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 وہ اُسی وقت اَپنے جال چھوڑکر آپ کے ہمنوا ہوکر پیچھے ہو لیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 यह सुनते ही वह अपने जालों को छोड़कर उसके पीछे हो लिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یہ سنتے ہی وہ اپنے جالوں کو چھوڑ کر اُس کے پیچھے ہو لئے۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 1:18
9 حوالہ جات  

پس اِسی طرح تُم میں سے جو کوئی اپنا سب کُچھ ترک نہ کرے وہ میرا شاگِرد نہیں ہو سکتا۔


وہ کشتِیوں کو کنارے پر لے آئے اور سب کُچھ چھوڑ کر اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔


بلکہ مَیں اپنے خُداوند مسِیح یِسُوعؔ کی پہچان کی بڑی خُوبی کے سبب سے سب چِیزوں کو نُقصان سمجھتا ہُوں۔ جِس کی خاطِر مَیں نے سب چِیزوں کا نُقصان اُٹھایا اور اُن کو کُوڑا سمجھتا ہُوں تاکہ مسِیح کو حاصِل کرُوں۔


وہ فوراً جال چھوڑ کر اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔


اور یِسُوع نے اُن سے کہا میرے پِیچھے چلے آؤ تو مَیں تُم کو آدمؔ گِیر بناؤں گا۔


اور تھوڑی دُور بڑھ کر اُس نے زبدی کے بیٹے یعقُوب اور اُس کے بھائی یُوحنّا کو کشتی پر جالوں کی مرمّت کرتے دیکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات