لوقا 9:4 - کِتابِ مُقادّس4 اور جِس گھر میں داخِل ہو وہِیں رہنا اور وہِیں سے روانہ ہونا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تُم جِس گھر میں داخل ہو، اُس شہر سے رخصت ہونے تک اُسی گھر میں ٹھہرے رہنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 जिस घर में भी तुम जाते हो उसमें उस मक़ाम से चले जाने तक ठहरो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جس گھر میں بھی تم جاتے ہو اُس میں اُس مقام سے چلے جانے تک ٹھہرو۔ باب دیکھیں |