Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 8:11 - کِتابِ مُقادّس

11 وہ تمثِیل یہ ہے کہ بِیج خُدا کا کلام ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ”اِس تمثیل کا مطلب یہ ہے: بیج خُدا کا کلام ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तमसील का मतलब यह है : बीज से मुराद अल्लाह का कलाम है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تمثیل کا مطلب یہ ہے: بیج سے مراد اللہ کا کلام ہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 8:11
10 حوالہ جات  

جب کوئی بادشاہی کا کلام سُنتا ہے اور سمجھتا نہیں تو جو اُس کے دِل میں بویا گیا تھا اُسے وہ شرِیر آ کر چِھین لے جاتا ہے۔ یہ وہ ہے جو راہ کے کنارے بویا گیا تھا۔


اِس لِئے ساری نجاست اور بدی کے فُضلہ کو دُور کر کے اُس کلام کو حلِیمی سے قبُول کر لو جو دِل میں بویا گیا اور تُمہاری رُوحوں کو نجات دے سکتا ہے۔


شرِیعت اور شہادت پر نظر کرو۔ اگر وہ اِس کلام کے مُطابِق نہ بولیں تو اُن کے لِئے صُبح نہ ہو گی۔


پس بونے والے کی تمثِیل سُنو۔


پِھر اُس نے اُن سے کہا کیا تُم یہ تمثِیل نہیں سمجھے؟ پِھر سب تمثِیلوں کو کیوں کر سمجھو گے؟


راہ کے کنارے کے وہ ہیں جِنہوں نے سُنا۔ پِھر اِبلِیس آ کر کلام کو اُن کے دِل سے چِھین لے جاتا ہے۔ اَیسا نہ ہو کہ اِیمان لا کر نجات پائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات