Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 7:35 - کِتابِ مُقادّس

35 لیکن حِکمت اپنے سب لڑکوں کی طرف سے راست ثابِت ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 مگر حِکمت کو برحق ثابت اُس پر عَمل کرنے والے ہی کرتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 लेकिन हिकमत अपने तमाम बच्चों से ही सहीह साबित हुई है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 لیکن حکمت اپنے تمام بچوں سے ہی صحیح ثابت ہوئی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 7:35
8 حوالہ جات  

اِبنِ آدمؔ کھاتا پِیتا آیا اور وہ کہتے ہیں دیکھو کھاؤ اور شرابی آدمی۔ محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کا یار! مگر حِکمت اپنے کاموں سے راست ثابِت ہُوئی۔


دانِش مند کَون ہے کہ وہ یہ باتیں سمجھے اور دُور اندیش کَون ہے جو اِن کو جانے؟ کیونکہ خُداوند کی راہیں راست ہیں اور صادِق اُن میں چلیں گے لیکن خطاکار اُن میں گِر پڑیں گے۔


حِکمت خرِیدنے کو احمق کے ہاتھ میں قِیمت سے کیا فائِدہ ہے حالانکہ اُس کا دِل اُس کی طرف نہیں؟


اور سب عام لوگوں نے جب سُنا تو اُنہوں نے اور محصُول لینے والوں نے بھی یُوحنّا کا بپتِسمہ لے کر خُدا کو راست باز مان لِیا۔


اِبنِ آدمؔ کھاتا پِیتا آیا اور تُم کہتے ہو کہ دیکھو کھاؤُ اور شرابی آدمی محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کا یار۔


پِھر کِسی فریسی نے اُس سے درخواست کی کہ میرے ساتھ کھانا کھا۔ پس وہ اُس فریسی کے گھر جا کر کھانا کھانے بَیٹھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات