Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 6:5 - کِتابِ مُقادّس

5 پِھر اُس نے اُن سے کہا کہ اِبنِ آدمؔ سبت کا مالِک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 پھر یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”اِبن آدمؔ سَبت کا بھی خُداوؔند ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 फिर ईसा ने उनसे कहा, “इब्ने-आदम सबत का मालिक है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 پھر عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”ابنِ آدم سبت کا مالک ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 6:5
6 حوالہ جات  

اور اُس نے اُن سے کہا سبت آدمی کے لِئے بنا ہے نہ آدمی سبت کے لِئے۔


کہ خُداوند کے دِن رُوح میں آ گیا اور اپنے پِیچھے نرسِنگے کی سی یہ ایک بڑی آواز سُنی۔


پِھر ایک بادل نے اُن پر سایہ کر لِیا اور اُس بادل میں سے آواز آئی کہ یہ میرا پیارا بیٹا ہے۔ اِس کی سُنو۔


وہ کیوں کر خُدا کے گھر میں گیا اور نذر کی روٹِیاں لے کر کھائِیں جِن کو کھانا کاہِنوں کے سِوا اَور کِسی کو رَوا نہیں اور اپنے ساتِھیوں کو بھی دِیں؟


اور یُوں ہُؤا کہ کِسی اَور سبت کو وہ عِبادت خانہ میں داخِل ہو کر تعلِیم دینے لگا اور وہاں ایک آدمی تھا جِس کا دہنا ہاتھ سُوکھ گیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات