Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 5:9 - کِتابِ مُقادّس

9 کیونکہ مچھلِیوں کے اِس شِکار سے جو اُنہوں نے کِیا وہ اور اُس کے سب ساتھی بُہت حَیران ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 وجہ یہ تھی کہ وہ اَور اُن کے ساتھی مچھلیوں کے اِتنے بڑے شِکار کے سبب حیرت زدہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 क्योंकि वह और उसके साथी इतनी मछलियाँ पकड़ने की वजह से सख़्त हैरान थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 کیونکہ وہ اور اُس کے ساتھی اِتنی مچھلیاں پکڑنے کی وجہ سے سخت حیران تھے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 5:9
8 حوالہ جات  

اور لوگ اُس کی تعلِیم سے حَیران تھے کیونکہ اُس کا کلام اِختیار کے ساتھ تھا۔


کیونکہ وہ جانتا نہ تھا کہ کیا کہے اِس لِئے کہ وہ بُہت ڈر گئے تھے۔


ہوا کے پرِندے اور سمُندر کی مچھلِیاں اور جو کُچھ سمُندروں کے راستوں میں چلتا پِھرتا ہے۔


اور سب حَیران ہو کر آپس میں کہنے لگے کہ یہ کَیسا کلام ہے؟ کیونکہ وہ اِختیار اور قُدرت سے ناپاک رُوحوں کو حُکم دیتا ہے اور وہ نِکل جاتی ہیں۔


تُو نے اُسے اپنی دست کاری پر تسلُّط بخشا ہے۔ تُو نے سب کُچھ اُس کے قدموں کے نِیچے کر دِیا ہے۔


شمعُوؔن پطرس یہ دیکھ کر یِسُوعؔ کے پاؤں میں گِرا اور کہا اَے خُداوند! میرے پاس سے چلا جا کیونکہ مَیں گُنہگار آدمی ہُوں۔


اور وَیسے ہی زبدؔی کے بیٹے یعقُوبؔ اور یُوحنّا بھی جو شمعُوؔن کے شرِیک تھے حَیران ہُوئے۔ یِسُوعؔ نے شمعُوؔن سے کہا خَوف نہ کر۔ اب سے تُو آدمِیوں کا شِکار کِیا کرے گا۔


اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات