لوقا 4:13 - کِتابِ مُقادّس13 جب اِبلِیس تمام آزمایشیں کر چُکا تو کُچھ عرصہ کے لِئے اُس سے جُدا ہُؤا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 جَب اِبلیس اَپنی ہر آزمائش ختم کر چُکا تو کُچھ مُناسب عرصہ تک کے لیٔے یِسوعؔ کو چھوڑکر چلا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 इन आज़माइशों के बाद इबलीस ने ईसा को कुछ देर के लिए छोड़ दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِن آزمائشوں کے بعد ابلیس نے عیسیٰ کو کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیا۔ باب دیکھیں |