Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 3:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور وہ یعقُوبؔ کا اور وہ اِضحاقؔ کا اور وہ ابرہامؔ کا اور وہ تارؔہ کا اور وہ نحُور کا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَور یہُوداہؔ یعقوب کا، یعقوب اِصحاقؔ کا، اِصحاقؔ اَبراہامؔ کا، اَبراہامؔ تیراحؔ کا، اَور تیراحؔ نحُوؔر کا بیٹا تھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 बिन याक़ूब बिन इसहाक़ बिन इब्राहीम बिन तारह बिन नहूर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن تارح بن نحور

باب دیکھیں کاپی




لوقا 3:34
10 حوالہ جات  

اُس کے بعد اُس کا بھائی پَیدا ہُؤا اور اُس کا ہاتھ عیسوؔ کی ایڑی کو پکڑے ہُوئے تھا اور اُس کا نام یعقُوبؔ رکھّا گیا۔ جب وہ رِبقہؔ سے پَیدا ہُوئے تو اِضحاقؔ ساٹھ برس کا تھا۔


اور ابرہامؔ نے اپنے بیٹے کا نام جو اُس سے سارہؔ کے پَیدا ہُؤا اِضحاقؔ رکھّا۔


اور اُس نے اُس سے خَتنہ کا عہد باندھا اور اِسی حالت میں ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور آٹھویں دِن اُس کا خَتنہ کِیا گیا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ اور یعقُوبؔ سے بارہ قبِیلوں کے بزُرگ پَیدا ہُوئے۔


ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ پَیدا ہُؤا اور یعقُوبؔ سے یہُوداؔہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔


اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔


تب یشُوع نے اُن سب لوگوں سے کہا کہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُمہارے آبا یعنی ابرہامؔ اور نحُور کا باپ تارح وغیرہ قدِیم زمانہ میں بڑے دریا کے پار رہتے اور دُوسرے معبُودوں کی پرستِش کرتے تھے۔


اور وہ عَمّینداؔب کا اور وہ ارؔنی کا اور وہ حصروؔن کا اور وہ فارؔص کا اور وہ یہُوداؔہ کا۔


اور وہ سُروؔج کا اور وہ رعُو کا اور وہ فلج کا اور وہ عِبر کا اور وہ سلح کا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات