لوقا 3:24 - کِتابِ مُقادّس24 اور وہ متّات کا اور وہ لاوؔی کا اور وہ ملکی کا اور وہ ینّا کا اور وہ یُوسفؔ کا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 عیلیؔ متّاتؔ کا، متّاتؔ لیوی کا، لیوی ملکیؔ کا، ملکیؔ ینّایٔی کا اَور ینّایٔی یُوسیفؔ کا بیٹا تھا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 बिन मत्तात बिन लावी बिन मलकी बिन यन्ना बिन यूसुफ़ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 بن متات بن لاوی بن ملکی بن ینّا بن یوسف باب دیکھیں |