Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 3:15 - کِتابِ مُقادّس

15 جب لوگ مُنتظِر تھے اور سب اپنے اپنے دِل میں یُوؔحنّا کی بابت سوچتے تھے کہ آیا وہ مسِیح ہے یا نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جَب لوگ بڑے شوق سے مُنتظر تھے اَور دِل ہی دِل میں سوچ رہے تھے کہ شاید حضرت یُوحنّا ہی المسیح ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 लोगों की तवक़्क़ोआत बहुत बढ़ गईं। वह अपने दिलों में सोचने लगे कि क्या यह मसीह तो नहीं है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 لوگوں کی توقعات بہت بڑھ گئیں۔ وہ اپنے دلوں میں سوچنے لگے کہ کیا یہ مسیح تو نہیں ہے؟

باب دیکھیں کاپی




لوقا 3:15
4 حوالہ جات  

پس یہُودِیوں نے اُس کے گِرد جمع ہو کر اُس سے کہا تُو کب تک ہمارے دِل کو ڈانوانڈول رکھّے گا؟ اگر تُو مسِیح ہے تو ہم سے صاف کہہ دے۔


وہ آپس میں چرچا کرنے لگے کہ ہم روٹی نہیں لائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات