Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 3:10 - کِتابِ مُقادّس

10 لوگوں نے اُس سے پُوچھا پِھر ہم کیا کریں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ”لوگوں نے اُس سے پُوچھا کہ آخِر ہم کیا کریں؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 लोगों ने उससे पूछा, “फिर हम क्या करें?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 لوگوں نے اُس سے پوچھا، ”پھر ہم کیا کریں؟“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 3:10
7 حوالہ جات  

جب اُنہوں نے یہ سُنا تو اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی اور پطرؔس اور باقی رسُولوں سے کہا کہ اَے بھائِیو! ہم کیا کریں؟


اور سِپاہیوں نے بھی اُس سے پُوچھا کہ ہم کیا کریں؟ اُس نے اُن سے کہا نہ کِسی پر ظُلم کرو اور نہ کِسی سے ناحق کُچھ لو اور اپنی تنخواہ پر کِفایت کرو۔


اور اُنہیں باہر لا کر کہا اَے صاحِبو! مَیں کیا کرُوں کہ نجات پاؤں؟


پس تَوبہ کے مُوافِق پَھل لاؤ اور اپنے دِلوں میں یہ کہنا شرُوع نہ کرو کہ ابرہامؔ ہمارا باپ ہے کیونکہ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ خُدا اِن پتّھروں سے ابرہامؔ کے لِئے اَولاد پَیدا کر سکتا ہے۔


مگر اُٹھ شہر میں جا اور جو تُجھے کرنا چاہئے وہ تُجھ سے کہا جائے گا۔


اور محصُول لینے والے بھی بپتِسمہ لینے کو آئے اور اُس سے پُوچھا کہ اَے اُستاد ہم کیا کریں؟


پطرؔس نے اُن سے کہا کہ تَوبہ کرو اور تُم میں سے ہر ایک اپنے گُناہوں کی مُعافی کے لِئے یِسُوعؔ مسِیح کے نام پر بپتِسمہ لے تو تُم رُوحُ القُدس اِنعام میں پاؤ گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات