لوقا 24:34 - کِتابِ مُقادّس34 وہ کہہ رہے تھے کہ خُداوند بیشک جی اُٹھا اور شمعُوؔن کو دِکھائی دِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 وہ کہہ رہے تھے، ”خُداوؔند سچ مُچ مُردوں میں سے جی اُٹھے ہیں! اَور شمعُونؔ کو دِکھائی دئیے ہیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 और यह कह रहे थे, “ख़ुदावंद वाक़ई जी उठा है! वह शमौन पर ज़ाहिर हुआ है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 اور یہ کہہ رہے تھے، ”خداوند واقعی جی اُٹھا ہے! وہ شمعون پر ظاہر ہوا ہے۔“ باب دیکھیں |