لوقا 24:16 - کِتابِ مُقادّس16 لیکن اُن کی آنکھیں بند کی گئی تِھیں کہ اُس کو نہ پہچانیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 لیکن وہ حُضُور کو پہچان نہ پایٔے کیونکہ اُن کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہُوا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 लेकिन उनकी आँखों पर परदा डाला गया था, इसलिए वह उसे पहचान न सके। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 لیکن اُن کی آنکھوں پر پردہ ڈالا گیا تھا، اِس لئے وہ اُسے پہچان نہ سکے۔ باب دیکھیں |