Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 23:54 - کِتابِ مُقادّس

54 وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن شرُوع ہونے کو تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 وہ تیّاری کا دِن تھا، اَور سَبت کا دِن شروع ہونے ہی والا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 यह तैयारी का दिन यानी जुमा था, लेकिन सबत का दिन शुरू होने को था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 یہ تیاری کا دن یعنی جمعہ تھا، لیکن سبت کا دن شروع ہونے کو تھا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 23:54
6 حوالہ جات  

دُوسرے دِن جو تیّاری کے بعد کا دِن تھا سردار کاہِنوں اور فرِیسیِوں نے پِیلاطُسؔ کے پاس جمع ہو کر کہا۔


پس چُونکہ تیّاری کا دِن تھا یہُودِیوں نے پِیلاطُسؔ سے درخواست کی کہ اُن کی ٹانگیں توڑ دی جائیں اور لاشیں اُتار لی جائیں تاکہ سبت کے دِن صلِیب پر نہ رہیں کیونکہ وہ سبت ایک خاص دِن تھا۔


جب شام ہو گئی تو اِس لِئے کہ تیّاری کا دِن تھا جو سبت سے ایک دِن پہلے ہوتا ہے۔


پس اُنہوں نے یہُودِیوں کی تیّاری کے دِن کے باعِث یِسُوع کو وہِیں رکھ دِیا کیونکہ یہ قبر نزدِیک تھی۔


یہ فَسح کی تیّاری کا دِن اور چَھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا۔ پِھر اُس نے یہُودِیوں سے کہا دیکھو یہ ہے تُمہارا بادشاہ۔


اور اُس کو اُتار کر مہِین چادر میں لپیٹا۔ پِھر ایک قَبر کے اندر رکھ دِیا جو چٹان میں کُھدی ہُوئی تھی اور اُس میں کوئی کبھی رکھا نہ گیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات