Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور عِیدِ فطِیر کا دِن آیا جِس میں فَسح ذبح کرنا فرض تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تَب عیدِ فطیر کا دِن آیا، اُس دِن عیدِفسح کے برّہ کی قُربانی کرنا فرض تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 बेख़मीरी रोटी की ईद आई जब फ़सह के लेले को क़ुरबान करना था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 بےخمیری روٹی کی عید آئی جب فسح کے لیلے کو قربان کرنا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:7
7 حوالہ جات  

پہلے مہِینے کی چَودھویں تارِیخ کی شام سے اِکیسویں تارِیخ کی شام تک تُم بے خمِیری روٹی کھانا۔


پُرانا خمِیر نِکال کر اپنے آپ کو پاک کر لو تاکہ تازہ گُندھا ہُؤا آٹا بن جاؤ۔ چُنانچہ تُم بے خمِیر ہو کیونکہ ہمارا بھی فَسح یعنی مسِیح قُربان ہُؤا۔


اور عِیدِ فطِیر جِس کو عِیدِ فَسح کہتے ہیں نزدِیک تھی۔


اور تُم اُسے اِس مہِینے کی چودھوِیں تک رکھ چھوڑنا اور اِسرائیلیوں کے قبِیلوں کی ساری جماعت شام کو اُسے ذبح کرے۔


اُس نے مان لِیا اور مَوقع ڈُھونڈنے لگا کہ اُسے بغَیر ہنگامہ اُن کے حوالہ کر دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات