Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:57 - کِتابِ مُقادّس

57 مگر اُس نے یہ کہہ کر اِنکار کِیا کہ اَے عَورت مَیں اُسے نہیں جانتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 مگر پطرس نے اِنکار کرکے کہا، ”اَے عورت میں اُسے نہیں جانتا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 लेकिन उसने इनकार किया, “ख़ातून, मैं उसे नहीं जानता।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 لیکن اُس نے انکار کیا، ”خاتون، مَیں اُسے نہیں جانتا۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:57
12 حوالہ جات  

اگر اپنے گُناہوں کا اِقرار کریں تو وہ ہمارے گُناہوں کے مُعاف کرنے اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرنے میں سچّا اور عادِل ہے۔


پس تَوبہ کرو اور رجُوع لاؤ تاکہ تُمہارے گُناہ مِٹائے جائیں اور اِس طرح خُداوند کے حضُور سے تازِگی کے دِن آئیں۔


پطرؔس نے پِھر اِنکار کِیا اور فَوراً مُرغ نے بانگ دی۔


شمعُوؔن پطرؔس کھڑا تاپ رہا تھا۔ پس اُنہوں نے اُس سے کہا کیا تُو بھی اُس کے شاگِردوں میں سے ہے؟ اُس نے اِنکار کر کے کہا مَیں نہیں ہُوں۔


مگر جو آدمِیوں کے سامنے میرا اِنکار کرے خُدا کے فرِشتوں کے سامنے اُس کا اِنکار کِیا جائے گا۔


اُس نے سب کے سامنے یہ کہہ کر اِنکار کِیا کہ مَیں نہیں جانتا تُو کیا کہتی ہے۔


مگر جو کوئی آدمِیوں کے سامنے میرا اِنکار کرے گا مَیں بھی اپنے باپ کے سامنے جو آسمان پر ہے اُس کا اِنکار کرُوں گا۔


ایک لَونڈی نے اُسے آگ کی رَوشنی میں بَیٹھا ہُؤا دیکھ کر اُس پر خُوب نِگاہ کی اور کہا یہ بھی اُس کے ساتھ تھا۔


تھوڑی دیر کے بعد کوئی اَور اُسے دیکھ کر کہنے لگا کہ تُو بھی اُن ہی میں سے ہے۔ پطرؔس نے کہا مِیاں مَیں نہیں ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات