Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:5 - کِتابِ مُقادّس

5 وہ خُوش ہُوئے اور اُسے رُوپَے دینے کا اِقرار کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ بڑے خُوش ہویٔے اَور اُسے رُوپیہ دینے پر راضی ہو گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 वह ख़ुश हुए और उसे पैसे देने पर मुत्तफ़िक़ हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 وہ خوش ہوئے اور اُسے پیسے دینے پر متفق ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:5
11 حوالہ جات  

اِن پر افسوس! کہ یہ قائِنؔ کی راہ پر چلے اور مزدُوری کے لِئے بڑی حِرص سے بِلعاؔم کی سی گُمراہی اِختیار کی اور قورح کی طرح مُخالِفت کر کے ہلاک ہُوئے۔


وہ سِیدھی راہ چھوڑ کر گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعُور کے بیٹے بِلعاؔم کی راہ پر ہو لِئے ہیں جِس نے ناراستی کی مزدُوری کو عزِیز جانا۔


اور وہ لالچ سے باتیں بنا کر تُم کو اپنے نفع کا سبب ٹھہرائیں گے اور جو قدِیم سے اُن کی سزا کا حُکم ہو چُکا ہے اُس کے آنے میں کُچھ دیر نہیں اور اُن کی ہلاکت سوتی نہیں۔


پطرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا۔


(اُس نے بدکاری کی کمائی سے ایک کھیت حاصِل کِیا اور سر کے بَل گِرا اور اُس کا پیٹ پھٹ گیا اور اُس کی سب انتڑِیاں نِکل پڑِیں۔


اُس نے جا کر سردار کاہِنوں اور سِپاہیوں کے سرداروں سے مشورَہ کِیا کہ اُس کو کِس طرح اُن کے حوالہ کرے۔


اُس نے مان لِیا اور مَوقع ڈُھونڈنے لگا کہ اُسے بغَیر ہنگامہ اُن کے حوالہ کر دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات