Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:28 - کِتابِ مُقادّس

28 مگر تُم وہ ہو جو میری آزمایشوں میں برابر میرے ساتھ رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 مگر تُم وہ جو میری آزمائشوں میں برابر میرے ساتھ کھڑے رہے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 देखो, तुम वही हो जो मेरी तमाम आज़माइशों के दौरान मेरे साथ रहे हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 دیکھو، تم وہی ہو جو میری تمام آزمائشوں کے دوران میرے ساتھ رہے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:28
7 حوالہ جات  

کیونکہ ہمارا اَیسا سردار کاہِن نہیں جو ہماری کمزورِیوں میں ہمارا ہمدرد نہ ہو سکے بلکہ وہ سب باتوں میں ہماری طرح آزمایا گیا تَو بھی بے گُناہ رہا۔


کیونکہ جِس صُورت میں اُس نے خُود ہی آزمایش کی حالت میں دُکھ اُٹھایا تو وہ اُن کی بھی مدد کر سکتا ہے جِن کی آزمایش ہوتی ہے۔


کہ وہ اِس خِدمت اور رِسالت کی جگہ لے جِسے یہُوداؔہ چھوڑ کر اپنی جگہ گیا۔


پس یِسُوعؔ نے اُن یہُودِیوں سے کہا جِنہوں نے اُس کا یقِین کِیا تھا کہ اگر تُم میرے کلام پر قائِم رہو گے تو حقِیقت میں میرے شاگِرد ٹھہرو گے۔


مگر جو آخِر تک برداشت کرے گا وہ نجات پائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات