Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور عِیدِ فطِیر جِس کو عِیدِ فَسح کہتے ہیں نزدِیک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 عیدِ فطیر جسے عیدِفسح بھی کہتے ہیں نزدیک آ گئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 बेख़मीरी रोटी की ईद यानी फ़सह की ईद क़रीब आ गई थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 بےخمیری روٹی کی عید یعنی فسح کی عید قریب آ گئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:1
9 حوالہ جات  

عِیدِ فطِیر کے پہلے دِن یعنی جِس روز فَسح کو ذبح کِیا کرتے تھے اُس کے شاگِردوں نے اُس سے کہا تُو کہاں چاہتا ہے کہ ہم جا کر تیرے لِئے فَسح کھانے کی تیّاری کریں؟


پِھر خُداوند نے مُلکِ مِصرؔ میں مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ سے کہا کہ


عِیدِ فَسح سے پہلے جب یِسُوعؔ نے جان لِیا کہ میرا وہ وقت آ پُہنچا کہ دُنیا سے رُخصت ہو کر باپ کے پاس جاؤں تو اپنے اُن لوگوں سے جو دُنیا میں تھے جَیسی مُحبّت رکھتا تھا آخِر تک مُحبّت رکھتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات