Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:38 - کِتابِ مُقادّس

38 اور صُبح سویرے سب لوگ اُس کی باتیں سُننے کو ہَیکل میں اُس کے پاس آیا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 اَور صُبح ہوتے ہی سَب لوگ آپ کی باتیں سُننے بیت المُقدّس میں آ جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 और तमाम लोग उस की बातें सुनने के लिए सुबह-सवेरे बैतुल-मुक़द्दस में उसके पास आते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اور تمام لوگ اُس کی باتیں سننے کے لئے صبح سویرے بیت المُقدّس میں اُس کے پاس آتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:38
2 حوالہ جات  

اور عِیدِ فطِیر جِس کو عِیدِ فَسح کہتے ہیں نزدِیک تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات